ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / جاج کرام کی واپسی، رفح گذرگاہ چار روز کے لیے کھولنے کا مصری فیصلہ

جاج کرام کی واپسی، رفح گذرگاہ چار روز کے لیے کھولنے کا مصری فیصلہ

Sat, 17 Sep 2016 16:40:03    S.O. News Service

غزہ، 17؍ستمبر (ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو حجاج کرام کی واپسی کے لیے 18ستمبر اور 21,22,اور 23؍ستمبر کی تاریخوں میں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔غزہ میں گذرگاہ امور کے حکام کا کہنا ہے کہ انہیں مصر کی طرف سے مطلع کیا گیا ہے کہ 18؍ستمبر اور 21,22اور 23؍ستمبر کو رفح گذرگاہ کو حجاج کرام کی غزہ واپسی کے لیے کھولا جائے تاہم اس دوران معمول کے مطابق آمد ورفت کی اجازت نہیں ہوگی۔


Share: